مردان میں شاپنگ مال عملے اور ریلوے پولیس میں مسلح تصادم، 2اہلکار جاں بحق

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک)متنازع اراضی پر قائم شاپنگ مال کے عملے اور ریلوے پولیس میں تصادم، تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے، پولیس ذرائع نے بتایا کہ متنازع اراضی پر قائم شاپنگ مال کے عملے اور پولیس اہلکاروں میں تصادم ہوا جس کے باعث ہمارے دو اہلکار جان کی بازی ہار گئے، علاوہ ازیں فائرنگ کی آوازیں سن کر شہریوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں