قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا سے وطن واپس، پھولوں اور ڈھول سے استقبال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی۔سابق کپتان چودھری اختر رسول بھی استقبال کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر ٹیم کا استقبال پھولوں اور ڈھول سے کیا گیا۔ واضح رہے کہ 13سال بعد اذلان شاہ ہائی میں ٹیم نے سلور میڈل حاصل کیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں