وزیراعلیٰ بلوچستان سے میر شفیق الرحمن مینگل کی ملاقات، مختلف امور پر بات چیت

کوئٹہ (پ ر) سیاسی و سیاسی و قبائلی رہنما میر شفیق الرحمان مینگل نے کی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سی ایم سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی و دیگر صورتحال سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں