سیکورٹی اہلکاروں کی قبائلی رہنما کو دھمکی، کوئٹہ ژوب شاہراہ احتجاجاََ بلاک

قلعہ سیف اللہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے قبائل کو دھمکی، دولت زئی کاکڑ قبائل نے مین کوئٹہ ژوب شاہراہ بند کر دیا۔ قبائلی رہنما کے مطابق مجھے اٹھانے کی دھمکی دی گئی، ہمارے پہاڑ قبضے کرنے کی کوشش کی۔شاہراہ بند ہونے کے باعث ٹریفک کا نظام متاثر ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں