بی بی عمیرہ قتل کیس ، احسان شاہ کی ضمانت منسوخ ، ملزم عدالت سے فرار

کوئٹہ(یو این اے )بی بی عمیرہ قتل کیس ملزم احسان شاہ کی ضمانت منسوخ ملزم احسان شاہ کی ضمانت منسوخی کے بعد ملزم احاطے عدالت سے فرار ہوگیا ۔ مقتول بھائی ایڈوکیٹ زوہیب شاہ نے کہا ہے کہ ملزم احسان شاہ کی احاطے عدالت سے فراہم ہونا انتظامیہ کی نااہلی ہے ۔ ملزم احسان شاہ کی احاطے عدالت سے فرار ہونے سے کئی سوالات جنم لینے لگے ۔ ملزم احسان شاہ کو ایک بااثر شخص کی پشت پناہی حاصل ہے ۔ مرکزی چیئرمین تحریک بین السادات پاکستان سید الطاف حسین شاہ نے کہا ہے کہ احاطے عدالت سے ملزم کا فرار ہونے پر انتظامیہ کیخلاف تحقیقات کی جائے ۔ ڈسٹرکٹ سیشن عدالت سے ملزم کا فرار ہونا تشویشناک ہے ۔ انتہائی سخت سیکورٹی کے باوجود ملزم کا فرار ہونے سے ثابت ہوتا ہے کہ انتظامیہ کی پشت پناہی ملزم کا حاصل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں