کوئٹہ سے تفتان جانیوالی مال بردار ٹرین کی 4بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

نوکنڈی(یو این اے )کوئٹہ سے تفتان جانے والے والی مال بردار ٹرین نوکنڈی اور تفتان کے درمیانی علاقے سمے لانڈھی کے مقام پر چار بوگیاں پٹڑی سے اترگئی اس سے پہلے بھی تفتان اور نوکنڈی کے قریب لائن چوری ہونے سے انجن سمیت چار بوگیاں حادثے کا شکارہوگئے تھے جس سے کہی ہفتوں تک ٹرینوں کی آمدورفت معطل رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں