بولان ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

بو لا ن ( این این آئی) بولان ندی میں ڈوب کرایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز حکام کے مطابق منگل کو بولان ندی میں نہا تے ہوئے ڈوب کر بیبرگ خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا ریسکیو حکام نے فوری طورپر لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتا ل منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء￿ کے حوالے کر دی گئی ، لیویز کے مطابق جاں بحق ہو نے والے شخص کا تعلق کوئٹہ سے ہے مزید کارروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں