ڈیرہ اللہ یار، روجھان جمالی، کیٹل فارم اور محبت شاخ شدید گرمی کی لپیٹ میں
جعفرآباد(یو این اے )ڈیرہ اللہ یار، روجھان جمالی، کیٹل فارم اور محبت شاخ شدید گرمی کی لپیٹ میں،ڈیرہ اللہ یار میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ کو چھو گیامحکمہ موسمیات کے مطابق ڈیرہ اللہ یار، روجھان جمالی، کیٹل فارم اور محبت شاخ شدید گرمی کی لپیٹ میں،ڈیرہ اللہ یار میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔میدانی علاقوں میں آندہ چند روز تک درجہ حرارت ہای رہے گا، شدید گرمی کے باوجود نجی اسکول انتظامیہ نے تعطیلات کا اعلان نہیں کیاشدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کر دیاشہری علاقوں میں 16 دیہی علاقوں میں 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے لوڈشیڈنگ سے برف کے بیشتر کارخانے بند، شہر میں برف کی قلت پیدا ہوگی،ڈیرہ اللہ یار میں برف فی کلو 60 روپے روجھان جمالی اور کیٹل فارم میں 70 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے ۔
Load/Hide Comments


