کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مانگ لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کے الیکٹرک نے عوام پر بجلی گرانے کی ٹھان لی، تفصیلات کے مطابق بنیادی ٹیرف میں 10روپے 69پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا، بجلی کی بنیادی ٹیرف 44روپے 69پیسے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے جبکہ اس وقت بنیادی اوسط ٹیرف 34روپے فی یونٹ بنتا ہے، ذرائع کے الیکٹرک کے مطابق 7سال کے ملٹی ائر ٹیرف کے تحت بنیادی ٹیرف میں اضافہ مانگا گیا اور 2023سے 2030تک کا ملٹی ائر ٹیرف مقرر کرنے کی درخواست جمع کردی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں