گزشتہ روز نوجوان کا قتل، سول اسپتال کوئٹہ میں لواحقین سراپا احتجاج

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان کے دارلخلافہ میں گزشتہ روز فائرنگ سے نوجوان قتل ہو گیا تھا جس پر لواحقین آج سول اسپتال میں سراپا احتجاج ہو گئے، لواحقین کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز پولیس کی فائرنگ سے نوجوان قتل ہوا، علاوہ ازیں اہلخانہ نے سول اسپتال میں احتجاج کے بعد پریس کلب کی جانب ریلی کی شکل میں جانا شروع کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں