نو سال سے لاپتا بیٹے کے حوالے سے معلومات دی جائے، والدہ کی فریاد

کوئٹہ (پ ر) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ میں لاپتا نورا عالم مری کی والدہ نے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کا نام نورا عالم مری ہے، بیٹے کی جبری گمشدگی کو 9 سال ہورہے ہیں، میرا ایک ہی بیٹا ہے، میں بہت پریشان ہوں، میں اپیل کرتی ہوں کہ مجھے میرے بیٹے کے حوالے سے معلومات فراہم کرکے زندگی بھر کی اذیت سے نجات دلائی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں