بلوچستان کے موسم کی صورتحال

کوئٹہ(یو این اے )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا جبکہ چند مقامات پر گرد آلود ہوائیں/جھکڑ چلنے کا امکان ہےب کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ، قلات میں 30 ، زیارت میں 26 ، ژوب میں 37 ، چمن میں 36 ، سبی اور تربت میں 49 ، نوکنڈی میں 42 ، بلوچستان کے ساحلی علاقے جیوانی میں 37 اور گوادر میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں