دالبندین میں گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق
چاغی (نامہ نگار) دالبندین یکمچ کے قریب مین آر سی ڈی شاہرہ روڈ ایکس کرولا گاڑی کو حادثہ،ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق دالبندین یکمچ کے قریب مین آر سی ڈی شاہرہ روڈ پر ایکس کرولا گاڑی کو حادثہ ، قبائلی رہنما حاجی داؤد جان کے جوان سال بیٹے خلیل احمد سنجرانی سکنہ گردی جنگل جان بحق ہوگیا۔
Load/Hide Comments


