خاران و نوشکی کے مقام سے گندم سے لدے ٹرک چوری

خاران (یو این اے )خاران و نوشکی کے ایریا سے گندم سے لوڈ مزدا ٹرک کے ساتھ چوری ہوگئی گزشتہ رات خاران سے نوشکی کی طرف جاتے ہوئے (سلطان چڑھائی) البت کے ایریا سے گندم سے لوڈ ATC مزدا نمبر TKK 036 کو چوروں نے ڈرائیوروں کو ہاتھ پاوں باندھ کر لوڈ گاڑی لے گئے ہیں خاران اور نوشکی انتظامیہ چقری شدہ ٹرک کی برآمدگی کے لئے مختلف جگہوں پر چھاپہ مارہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں