کوئٹہ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ، خبر کے مطابق کوئٹہ نواں کلی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا ، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے ،واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


