لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کو بھی تھرڈ پارٹی کو دیا جائے گا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے مختلف کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی اور بولیاں لگائی ہیں، جلد اس کو حتمی شکل دی جائے گی جبکہ اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹ کو بھی آؤٹ سورس کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


