پنجگور، دو گاڑیوں کے مابین ہولناک تصادم، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پنجگور(نمائندہ خصوصی)پنجگور کے علاقے این 85 چوک کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم دو آفراد جانبحق6 زخمی ہع گئے، پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سرادوک این 85 چوک کے قریب مژدہ آور پک اپ گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد عبدالقیوم اور عبد الستار جانبحق جبکہ اس حادثے میں چھ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


