وفاقی سرکاری اسکولوں میں داخلے کیلئے ‘ب فارم’ کی شرط ختم

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی سرکاری اسکولوں میں داخلے کیلئے ‘ب فارم’ کی شرط ختم، اسکول سے باہر بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی ایک بڑی وجہ فارم ب تھی، اسلام آباد میں رہنے والے تمام بچے، ان کی دستاویزات کی حیثیت سے قطع نظر، سرکاری اسکولوں میں داخلے کے اہل ہوں گے، ہر بچے کو معیاری تعلیم تک رسائی حاصل ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں