نوشکی، ٹریفک حادثے میں متعدد افراد زخمی

نوشکی گلنگور مچی لانڈی کے قریب باراتیوں کی گاڑی مخالف سمت سے آنے والی مال بردار کوچ سے ٹکرا گئی متعدد افراد کے زخمی ھونے کی اطلاع زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے باراتیوں کا تعلق خاران سے ہیں 5 زخمیوں کو سول ہسپتال لایا جا چکا ہے زخمیوں میں خواتین و بچے شامل ہے تاہم کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ہے باراتیوں کی کوچ تفتان سے آنے والا مال برادر کوچ سے ٹکرا گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں