خضد ار میں ٹر یفک حا دثہ، 3 افراد جاں بحق

خضد ار (این این آئی) خضد ا ر میں ٹر یفک حا دثہ 3افر ا د جا ں بحق ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق رات گئے وڈھ میں حب چھڑ ائی کے رہا ئشی لا نگو قبائل کے3نو جو ان اور نا چ کے قر یب حا دثے کا شکار جنہیں خضد ا ر منتقل کیا جارہا تھا راستے میں د م توڑ گئے ۔ زرائع کا کہنا تھا سامنے سے آ نے والے مو ٹر سائیکل سے تصا د م ہوا جبکہ دوسری جا نب سے آ نے و الی مو تر سائیکل سوار محفوظ رہا حب کے نو جو ان منگو چر جار ہے جن کی شنا خت عبد الجبار لا نگو ، عبد الستا ر لا نگو ، منو راحمد لا نگو ، سر اج احمد لا نگو سے ہو ئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں