معروف سماجی رہنما حاجی عبدالصمد انتقال کرگئے
مند (نمائندہ انتخاب)مند بلوچستان کے معروف سماجی شخصیت حاجی عبدالصمد ولد ملا محمد نور کراچی کے نجی ہسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے اعلان نماز جنازہ کل منگل کی صبح نو 9 بجے اپنی آبائی علاقہ مند میں ادا کی جائے گی
Load/Hide Comments


