منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

منگچر (صباح نیوز) منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق۔ قبائلی و سیاسی رہنما ٹکری عبدالنبی محمد شہی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے، انہیں جوہان کراس بازار سے اپنے گھر جاتے ہوئے رنگی محمود گہرام ایریا میں نشانہ بنایا گیا، تاہم فوری طور پر واقعے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں