بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء اور پی پی پی عہدیداران نے استقبال کیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آج وزیراعلی ہاؤس میں بلوچستان حکومت کے نمائندے اپنی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے۔
Load/Hide Comments


