ٹی وی چینلز پر سینسر شپ نافذ ہے،ناز بلوچ

اسلام ٓباد:پیپلز پارٹی کی ایم این اے ناز بلوچ نے قومی اسمبلی میں کہاکہ ٹی وی چینلز پر سینسر شپ نافذ ہے، کئی ٹی وی چینلز بند کئے جانے کی باتیں ہورہی ہیں سرکاری ادارے سے پرانے اینکرز کو کس طرح نکالا گیا؟ناز بلوچ نے کہاکہ ایم ڈی پی ٹی وی کی دوہری شہریت ہے، ناز بلوچ نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی وی ساٹھ سال سے زائد عمر کے ہیں یہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں