ضلع بولان میں شدید بارش، دریائے ناڑی میں سیلابی ریلوں کی آمد

ڈھاڈر (یو این اے) جمیل احمد بلوچ ڈپٹی کمشنر کچھی نے کہا ہے کہ بولان اور اسکے جنوبی علاقوں میں تیز ہواﺅں بارش کے بعد ندیوں میں اونچے درجے کے سیلابی ریلوں کی آمد تیز ہواﺅں اور بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا موسم خوشگوار ہوگیا ہے اس وقت دریائے ناڑی مٹھڑی سے 68 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے مشکاف ندی سے 1000ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے دریائے مٹھڑی اور مشکاف ندی کے مضافاتی گاں کے باندات محفوظ ہے تمام محکموں کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں