کوئٹہ میں گیس بند رہے گی

کوئٹہ (آن لائن) سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں 10 جولائی 2024ءبروز بدھ صبح نو بجے سے شام چھ بجے تک ایئر پورٹ روڈ، کچ ناصران، چشمہ، نواں کلی، عالمو چوک، کلی برات، جناح ٹاﺅن، شہباز ٹاﺅن، کلی اسماعیل، پی اے ایف بیس، خیزی، اے ون سٹی، بروری رود، ہزار گنجی، بلیلی، کلی خزاں، پشین، کچلاک، یارو، زیارت اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بند رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں