سوراب میں پک اپ گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق
سوراب ( آئی این پی ) بلو چستان کے علا قے سوراب میں پک اپ گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہو گیا ہے ٹریفک حادثہ ایک بچہ جاں بحق، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزکوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ پر سوراب مل مدرسہ کے مقام پر پک اپ گاڑی کی ٹکر سے طالب عالم ناصر ولد خیر اللہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ہے جن کی نعش کو ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


