محکمہ تعلیم بلوچستان نے اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کوئٹہ (صباح نیوز) محکمہ تعلیم بلوچستان نے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کے مطابق سرد علاقوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 22 جولائی سے 31 جولائی تک ہونگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں