کوئٹہ، گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم نوجوان زخمی
کوئٹہ، گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم نوجوان زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہوا جنہیں طبی امداد دینے کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا
Load/Hide Comments