پنجگورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پنجگور کے علا قے تارآفس میڈیکل اسٹور کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار وںکی فائرنگ سے شکیل نا می شخص جاں بحق ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


