کوئٹہ،لڑائی میں ا یک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں لڑائی میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علمدار روڈ پر لڑائی کے نتیجے میں 50سالہ عبدالہادی جاں بحق ہوگیا جس کی نعش جو ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔ واقعہ سے متعلق پولیس تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں