کرونا وائرس نے 145 ممالک کو اپنے زد میں لے لیا

چین :چین کے شہروہان سے پھیلنے والامرض کورونا وائرس اب 145 ممالک تک پھیل گیا ہے اور اس سے ہلاک افراد کی تعداد 5 ہزار 436 ہوگئی ہے چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق کووڈ -19 (کورونا) کے مزید 13 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی کل تعداد 80 ہزار 824 ہوچکی ہے جس میں سے 65 ہزار 547 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں