بلوچ یکجہتی کمیٹی کا جلسہ، پنجگور میں دبئی ہوٹل انتظامیہ نے سیل کردیا
پنجگور (نامہ نگار) ایک روز قبل دبئی ہوٹل پنجگور کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام جلسہ کرنے کے بعد آج مختلف وجوہات کی بنیاد پر ضلعی انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر پنجگور کی نگرانی میں دبئی ہوٹل نزد سی پیک روڈ پنجگور کو سیل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


