بلوچ یکجہتی کمیٹی قافلے کا استقبال، سلطان چڑھائی کے نزدیک اہلکاروں نے روڈ بند کردیا
نوشکی (صباح نیوز) سلطان چڑھائی کے نزدیک اہلکاروں کی جانب سے روڈ بند کردیا گیا، لوگوں کو آنے جانے نہیں دیا جارہا۔ یاد رہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قافلے کے استقبال کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد کیشنگی کے مقام پر عصر سے موجود ہے۔
Load/Hide Comments


