سبی تا ہرنائی ریلوے ٹریک کی مرمت پر خرچ تین ارب روپے بارش کے پانی میں بہہ گئے
کوئٹہ (صباح نیوز) بلوچستان میں تین ارب روپے کیسے بہہ گئے! سبی اور ہرنائی کے درمیان ریلوے ٹریک کی لمبائی 94 کلو میٹر ہے۔ گزشتہ برس سیلاب سے متاثرہ حصے کی مرمت پر تین ارب روپے خرچ کیے گئے۔ صرف نو ماہ بعد 50 کلومیٹر کا ٹریک اگلی بارش میں بہہ گیا۔
Load/Hide Comments