14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن بلیو مون کا نظارہ آج رات دیکھنے کو ملے گا
کراچی (انتخاب نیوز) آج رات 11 بجکر 26 منٹ پر چاند زمین کے قریب 2 لاکھ 26 ہزار میل کے فاصلے سے گزرے گا۔ جسے سپرمون بلیو مون کہا جائےگا۔ آج رات کا چاند 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔ سپر مون تو بہت آئیں گے لیکن آج رات بلیو مون کا نطارہ ہوگا جو دورباہ 2037 میں آئے گا۔ رات 12 بجے صاف موسم میں زبردست نظارہ دیکھنے کو ملے گا۔ رات کو دن کا سماں نظر آئے گا۔
Load/Hide Comments


