حکومت بلوچستان کا صوبے میں شراب خانے یکم سے تین اگست تک بند رکھنے کا اعلان

کوئٹہ:حکومت بلوچستان کا صوبے میں شراب خانے یکم سے تین اگست تک بند رکھنے کا اعلان، پیر کو محکمہ ایکسائز، ٹیکشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق صوبے بھر میں شراب خانے اور دکانیں یکم سے تین اگست تک عید الاضحی کی مناسبت سے بند رہیں گی، پابندی کا اطلاق بلوچستان لیکور اینڈ ان ٹاکسیکشن ڈرگ رولز 1947کے قائدہ نمبر دوکی شق نمبر دو کے تحت کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں