کرونا وائرس کے باعث سونا کی فی تولہ قیمت 2750 روپے کم ہوگئی

کراچی ؛کرونا وائرس کے خوف و ہراس نے عالمی سطح پر سونا کی قیمت گرا دی جس کی وجہ سے پاکستان میں سونا کی قیمت 2750 روپے فی تولہ کم ہوگئی سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا کی نئی قیمت اب 90 ہزار850 ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں