وڈھ، وھیر میں ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق

وڈھ(نمائندہ انتخاب) وڈھ کے علاقہ وھیر میں موٹر سائیکل اور ایمبولینس کی آپس میں تصادم۔ موٹر سائیکل سوار دو افرادجاں بحق۔ زرائع کے مطابق جاں بحق افراد جنید شاہد ولد غلام اللّٰہ اور مزمل احمد ولد عبیداللہ دونوں کا تعلق وڈھ کلی حاجی پیر محمد سے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں