قومی اسمبلی کااجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد جمعہ کی صبح ہوگا
اسلام آباد(یو این اے)قومی اسمبلی کااجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد آج(جمعہ کو)صبح ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں ایوان کی معمولی کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر بحث لائے جائیں گے۔
Load/Hide Comments