حکومت بلوچستان نے ضلع جھل مگسی کو آفت زدہ قرار دے دیا

کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کو قدرتی آفت زدہ قرار دے دیا گیا ۔ ریلیف کمشنر و ڈائر یکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان کے جاری کردہ اعلامےے کے مطابق شدید بارش اور سیلاب کے باعث ڈپٹی کمشنر جھل مگسی کی درخواست پر ضلع جھل مگسی کو قدر تی آفت زرہ قرار دے دیاگیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں