الیکشن ٹریبونل نے حلقہ پی بی 42 کی انتخابی عذرداری خارج کردی

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے حلقہ پی بی 42چیئرمین ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی عبدالخالق ہزارہ کی انخابی عذرادری محفوظ فیصلہ خارج کردیا عبدالخالق ہزارہ کی جانب سے ریاض احمد ایڈووکیٹ پیش ہوئے مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی زرک مندوخیل کی جانب سے نادر علی چلگری ایڈووکیٹ پیش ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں