کوہلو، مزید 6غیر حاضر اساتذہ ملازمت سے برخاست

کوہلو(یو این اے ) محکمہ تعلیم کا غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی6اساتذہ ملازمت سے برخاست نوٹیفکیشن کے مطابق طویل عرصے سے جائے تعیناتی سے غیر حاضر 6 اساتذہ ملازمت سے برخاست کردیاڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہلوحفیظ اللہ مری نے کہا ہے کہ تعلیمی نظام کی بہتری کے لئے محکمہ تعلیم کی جانب سے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے طویل عرصے تک تعلیمی اداروں سے غیر حاضر 6 اساتذہ ملازمت سے برخاست کر دیئے گئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کے فیصلوں کی روشنی میں اساتذہ ملازمت سے برخاست اور جواب طلبی کی گئی ہے درجنوں غیر اساتذہ کے تنخواہوں سے کٹوتی بھی کی گئی ہے تمام فیصلے محکمہ تعلیم کی بہتری کیلئے کئے جارہے ہیںایک ماہ کے دوران بیس غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے برخاست کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں