پنجگور : فائرنگ سے2افراد زخمی

پنجگور انتخاب نیوز / پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے، دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق فرید اور وحید نامی دو افراد موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے جنہیں بعد ازاں اسپتال منتقل کردیا گیا واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں