بولان ،کوچ اور ٹرک میں تصادم، 6افراد زخمی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بولان میں کوچ اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ایمبولنس کے زریعے سول ہسپتال مچھ منتقل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں