کوئٹہ، چشمہ اچوزئی میں آپریشن کیخلاف بلیلی کسٹم کے قریب دھرنا جاری

کوئٹہ (انتخاب نیوز)چشمہ اچوزئی میں آپریشن کیخلاف کوئٹہ بلیلی کسٹم کے مقام پر کوئٹہ ٹو چمن و ژوب شاہرہ لوگوں نے احتجاجاً بندکرکے دھرنا دے دیا ۔ مظاہرین کا کہناہے کہ ان کے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں