ژوب ، فورسز کا آپریشن، ایک مشتبہ شخص ہلاک ،ایک زخمی،آئی ایس پی آر
راولپنڈی (پ ر)سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک مشتبہ شخص ہلاک اور زخمی ہوگیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ شدید تبادلہ ہوا۔آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں ممکنہ مشتبہ افراد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments