پشین، سلنڈر پھٹنے سے 6افراد زخمی
پشین:بلو چستان کے ضلع پشین کے کلی سیمزئی میں سلنڈر پھٹنے سے 6افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روزضلع پشین کے کلی سیمزئی میں میں سلنڈر پھٹنے سے6 افراداحسان،ثنااللہ ولد حاجی صالح محمد،اسماعیل ولد محمد ابراہیم، شبیراحمد،کمال،بشیر احمد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


