نوشکی، عین الدین روڈ پر پولیس موبائل پر گرنیڈ حملہ، ایک اہلکار زخمی
نوشکی (نمائندہ انتخاب )نوشکی میں عین الدین روڈ پرپولیس موبائل پر گرنیڈ حملہ ایک اہلکار زخمی تفصیلات کے مطابق افطاری کے بعد نوشکی بازار عین الدین روڈ پر نامعلوم افراد نے پولیس کی گشت پر معمور گاڑی کو ہینڈ گرنیڈ سے نشانہ بنایا گرنیڈ پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا جسکی آواز دور دور تک سنی گئی گرنیڈ حملے میں پولیس موبائل کے ڈرائیور محمد الیاس معمولی زخمی ہوگئے واقعے کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسسز کی نفری جائے وقوعہ پہنچ گئے
Load/Hide Comments


