مچھ میں کوئلہ کان بیٹھ جانے سے دوکانکن جاں بحق

مچھ: مچھ میں کوئلہ کان بیٹھ جانے کے باعث دو کانکن ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلہ کان دب جانے کے باعث دو کانکن زین اللہ ولد محمد سخی محمدکوولدنور الدین اقوام اچکزئی ساکنان قلعہ عبداللہ دب کر جاں بحق ہوگئے ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کو کان سے نکال کرسائبان ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید تحقیقات جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں